What is freelancing in Urdu | Freelance meaning آزاد پیشہ ور

1
50
What is freelancing

Freelancing is becoming very popular in Pakistan because people familiar with this term are trying to learn more about freelance work. Lansing wants to know. Because Urdu is the national language of Pakistan. Freelancing in Urdu is easy for people to understand. This post is in Urdu and English what is freelancing in Urdu, freelance meaning in Urdu, and lancing meaning in Urdu, so everyone can easily understand and know what is freelancing in Urdu. Is.

What is Freelancing?

“آن لائن رہتے ہوئے کسی ادارے میں بھرتی ہونے کی بجائے اس ادارے میں معاہدے کی بنیاد پر اپنی صلاحیتوں اور تجربے کا استعمال کرتے ہوئے اپنی خدمات فراہم کرنے کو فری لانسنگ کہتے ہیں”

۔فری لانسر ایک وقت میں مختلف اداروں میں کام کر سکتا ہے جبکہ ملازم ایک وقت میں ایک ہی ادارے میں کام کرنے کا پابند ہوتا ہے فری لانسر اپنا آپ ہی بوس ہوتا ہے

  ۔ آن لائن رہتے ہوئے اپنی تکنیکی خدمات پیش کرتے ہیں جیسا کہ ویب ڈویلپر ایپ ڈویلپنگ،گرافک ڈیزائننگ، ڈیٹا انٹری، ویڈیو ایڈیٹنگ اور فوٹو ایڈیٹنگ وغیرہ

فری لانسرز فری لانس ویب سائٹ پر کنٹریکٹ کی بنیاد پر مختلف ملازمتیں تلاش کرتے ہیں

 مشہور فری لانس مارکیٹ پلیس بہت سی ہیں جہاں پر لوگ اپنی خدمات بیچتے ہیں ان میں سب سے اچھی فری لانس مارکیٹ پلیس ہیں. Upwork, fiverr,

Definition of Freelancing

“Instead of being recruited by an organization, providing online services using your skills and experience on a contract basis with that organization is called freelancing.”

A freelancer can work for different organizations at the same time as an employee. A freelancer is bound to work for one organization at a time.

Freelancers offer online technical services like web development, app development, graphic design, data entry, and video editing. And photo editing, etc. Freelancers search for various jobs on a contract basis on freelance websites.

There are many popular freelancing websites in Pakistan where people sell their services. Upwork, Fiverr, and Guru are the best freelance marketplaces.

. اردو میں فری لانسنگ کیا ہے  سمجھنے میں آسان ہے. بہت سے لوگ فری لانسنگ اردو میں کیا ہے کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں

Many people want to know about what is freelancing in Urdu. So it is easy to understand what freelancing is in Urdu

کامیاب فری لانسر کیسے بنا جاسکتا ہے

ایک کامیاب فری لانسر بننے کے لئے درج ذیل سب کچھ کرنا پڑتا ہے

1۔ سب سے پہلے فری لانسنگ کرنے کے لئے ہنر سیکھنا پڑتا ہے کیونکہ اگر ہنر ہوگا تو ہم لوگوں کو اپنی سروس دے سکیں گے سب سے پہلے آپ نے ہنر سیکھنا ہے۔ جو آپ یو ٹیوب یا ویب سائٹ سے سیکھ سکتے ہیں

2۔ اس کے بعد جو ہنر آپ نے سیکھا ہے اس کی پریکٹس کریں۔ اتنی پریکٹس کریں کہ جو آپ کو سب لوگوں سے نمایاں کرے آپ جتنی زیادہ پریکٹس کریں گے اتنا ہی بہتر سیکھیں گے

3۔ جو آپ پریکٹس کریں گے اس کا آپ ساتھ ساتھ پورٹ فولیو بناتے جائیں ، جو آپ کو جاب دینے میں بہت اہم کردار ادا کرے گا۔جب کلائنٹس آپ کو پوچھے گا آپ نے پہلے کوئی کام کیا ہے تو آپ اسے اپنا پورٹ فولیو دکھا سکتے ہیں۔ جس سے آپ کو جاب ملنے کے بہت زیادہ چانس ہوتے ہیں

4۔ فری لانسنگ ویب سائٹ پر پروفائل بنائیں۔ آپ کی پروفائل آپ کے ہنر کی وضاحت کریں۔تاکہ کلائنٹس آسانی کے ساتھ آپ تک پہنچ سکے

5۔ اپنے چارجز کا تعین کریں۔ آپ کتنا کام کتنے پیسوں میں کرکے دیں گے

6۔ آپ اپنے کام کی مختلف ویڈیو سکرین شاٹ بنائیں جو آپ کے کام کی تعریف کریں اور انہیں اپنی پروفائل میں اٹیچ کریں تاکہ کلائنٹس کو واضح ہو جائے کہ آپ اپنے کام میں ماہر ہیں

7۔ گاہکوں کے ساتھ دوستانہ رویہ رکھیں۔اگر کوئی کلائنٹس آپ کو کوئی پیغام بھیجتا ہے تو اس کا فوری جواب دیں۔ تا کہ اسے یقین ہو کہ وہ ایک ذمہ دار فری لانسر سے کام کروا رہا ہے

8۔ ایک بار جب آپ کو کوئی بھی پروجیکٹ مل جائے تو کام کو بہتر سے بہترین کرنے کی کوشش کریں، اور جتنی جلدی ہو سکے اس کی ترسیل کو یقینی بنائیں۔کوشش کریں کلائنٹ کو آپ کا کام پسند آئے۔ پھر کبھی جب اسے ضرورت پڑے تو وہ آپ کو ہائر کریں۔ اگر کلائنٹ کو آپ کا کام پسند آتا ہے۔ ہو تو وہ آپ سے خوش ہوکر نہ صرف دوبارہ آپ کے پاس آئے گا بلکہ وہ بہت سے لوگوں کو آپ کے بارے میں بتائے گا۔جس سے آپ کو اور بھی بہت سے کام لے سکتے ہیں۔

2. What is Freelancing in Urdu & How to become a successful freelancer

To become a successful freelancer, you have to do the following:

  • First of all, you have to learn the skills to do freelancing, because if you have the skills, we can offer our services to people. So first you have to learn the skills. Which you can learn from YouTube or websites.
  • Then practice the skill you have learned. Practice so much that what makes you stand out from the crowd, the more you practice, the better you will know.
  • When clients ask if you have done any work, you can show them your portfolio.
  • Create a profile on a freelancing website. Your profile should describe your skills so that clients can reach you easily.
  • Determine your charges. How much work will you do for how much money?
  • Make video screenshots of your work that complement it and attach them to your profile to make it clear to clients that you are an expert in your field.
  • Be friendly with clients. If any client sends you a message, reply immediately so that he can be sure he is getting work from a responsible freelancer.
  • Once you get any project, try to make the work as good as possible to ensure its delivery as soon as possible. Make sure the client likes your work. Then they hire you when they need it. Suppose the client wants your job. If so, he will not only be happy with you and come back to you, but he will tell many people about you, which can lead to many more jobs for you.

lancing meaning in Urdu

Lancing is an English word. The lancing meaning in Urdu is “Parchhi marina”. Every word in English can have more than one meaning in Urdu. While the meaning of lancing is more widely accepted.

انگریزی کا لفظ ہے۔ لنچنگ کا اردو میں معنی “پرچھی مارنا” ہے۔انگریزی کے ہر لفظ کے اردو میں ایک سے زیادہ معنی ہو سکتی ہیں۔ جبکہ لانسنگ کے معنی پرچھی مارنا زیادہ مانا جاتا ہے۔

What is Freelancing all about

When it comes to the origin of freelancing, there is no specific history. However, it is said that it started in the early 1800 AD century when the armies of the two countries were at war. So, in order for one army to win a war against another army, some people were hired for the purpose of paying money to fight. Those who came later would turn the dice of the war. Their only job was to fight a war and they paid money. Had to get it and go. The concept of freelancing has also started from here. And then it increased day by day.

اگر فری لانسنگ کی ابتدا کی بات کی جائے، تو اس کی کوئی خاص تاریخ نہیں ملتی۔ تاہم کہا جاتا ہے کہ عیسویں صدی1800 کے شروع میں اس کا آغاز ہوا، جب دو ممالک کی فوجوں کر درمیان آپس میں جنگ ہوتی تھی۔ تو ایک فوج دوسری فوج سے جنگ جیتنے کی غرض سے کچھ لوگ کرائے پر جن کو پیسے دے کر لڑنے کی غرض سے منگوائے جاتے تھے۔جو کہ بعد میں آکر جنگ کا پانسہ پلٹ دیتے تھے۔ان کا صرف کام ایک جنگ لڑنا اور آپنے پیسے حاصل کر کے چلے جانا ہوتا تھا۔ فری لانسنگ کا تصور بھی یہاں سے شروع ہوا ہے ۔ اور پھر یہ دن بہ دن بڑھتا گیا۔

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here